محبوبِ کبریا ﷺ سے میرا سلام کہنا
تجھ پر خدا کی رحمت ائ عازمِ مدینہ
ساحل پہ آتے آتے موجوں کو چوم لینا
دربارِ مصطفیٰ ﷺ کی حاصل ہو جب حضوری
روضے کی جالیوں کے جس دم قریب جانا
— Unknown
محبوبِ کبریا ﷺ سے میرا سلام کہنا
تجھ پر خدا کی رحمت ائ عازمِ مدینہ
ساحل پہ آتے آتے موجوں کو چوم لینا
دربارِ مصطفیٰ ﷺ کی حاصل ہو جب حضوری
روضے کی جالیوں کے جس دم قریب جانا
— Unknown