Soye Batt'ha Yeh Samajh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوۓ بطحیٰ یہ سمجھ کر ہیں زمانےجاتے

پردہ میم کے اسرار جو کھولےجاتے

رہتے سرکارکے کیا خلق سے جانےجاتے

مانع حشر ہے آقا کا نہ سمجھا جانا

سیرت پاک سے قرآں جو نہ روشن ہوتا

جسم کے ساتھ اٹھاۓ گۓ جبکہ عیسیٰ

ان کے کردار کا قد ناپ رہی ہے دنیا

بھول جاتے تھے صحابہ غم و آلام اپنے

— Unknown