جسم گیتی میں حرارت تو اسی نام سے ہے
بار بار اُن کا بلانا ہے سراسر رحمت
صبح تک سرنہ، حضوری سے اٹھے گا میرا
وہ حرا سے جو ہےنکلا تو جہاں پر چھایا
گنبدِ خضریٰ کےساۓ میں نوافل عزمیؔ
منہاج یونیورسٹی لاہور میں ہونےوالےطرحی نعتیہ مشاعرہ کیلۓ، علامہ اقبالؒ کےمصرعہ طرح پر لکھی گئی
— Dr Mukhtar Ahmed Azmi\
