Khoya Khoya Hai Dill (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کھویا کھویا ہےدل، ہونٹ چپ، آنکھ نم، ہیں مواجہ پہ ہم

لمحے لمحے پہ آیات کا نور ہے، نعت کا نور ہے

ایک کونے میں ہیں، سر جھکاۓ ہوۓ، منھ چھپاۓ ہوۓ

آنسوؤں کی زباں، کررہی ہےبیاں، اُن سے احوالِ جاں

مسکراتی ہوئی ہر تجلی ملی، کیا تسلی ملی

سب طلب گار حرف شفاعت کےہیں، ان کی رحمت کے ہیں

— Sabeeh Rehmani\