زائر کوۓ جناں آہستہ چل
جیسے جی چاہے جہاں میں گھوم پھر
حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار
بارگاہ ناز میں آہستہ بول
در پہ پہنچا ہوں بڑی مدت کےبعد
در پہ پہنچا ہوں جو میں قسمت سے آج
دیکھ لوں جی بھر کے شہر مصطفیٰ
— Hanif Nazish\
زائر کوۓ جناں آہستہ چل
جیسے جی چاہے جہاں میں گھوم پھر
حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار
بارگاہ ناز میں آہستہ بول
در پہ پہنچا ہوں بڑی مدت کےبعد
در پہ پہنچا ہوں جو میں قسمت سے آج
دیکھ لوں جی بھر کے شہر مصطفیٰ
— Hanif Nazish\