تھے عالی مرتبہ سب انبیاءاول سے آخر تک
نکل آئیں گےحل سب مسئلوں کے چند لمحوں میں
اتارےجسم وجاں پرسارےموسم شادمانی کے
جنہیں اُمیّ لقب کہہ کر زمانہ یاد کرتا ہے!
فرشتوں نےمِری لوحِ عمل پر روشنی رکھ دی
ملی ہے کاسۃ فن کو مِرے خیرات طیبہ سے
بہارِ نعت سے باغ سخن لہکا صبیحؔ ایسا
— Sabeeh Rehmani\
