اپنے محبوب کا اس طرح سجایا چہرہ
لب پہ کھل جائیں گے نعتوں کے گلستاں کتنے
پوچھا جبریل سے آقا نے کہ ہم کیسے ہیں
ابر باراں سے ہوئ ارض مقدس جل تھل
ان کی نظریں نہ اگر پڑھتیں کسی چہرہ پہ
دیکھنا چاہے جو چہرہ رسول عربی
یاد آتے ہیں وہ جب حالت غم میں مجھ کو
مان لیتا تھا وہ ناصر کہ خدا ہے کوئ
— Nasir Hussain Chishti\
