طیبہ نگر کے سایۃ دیوار میں اتر
اُنؐ کے نقوش پا سے چراغِ سخن اٹھا
گر عافیت کے سبز عمامے کی ہےتلاش
سردارِ کائنات پہ پڑھتے ہوۓ درود
ہر لمحہ حیات کو اک کہکشاں بنا
یہ حکم ہے جناب رسالت مآب ﷺ کا
خاکِ راہ حضورؐ کو سو بار چوم لے
ہر اشک میں ہے گنبد سرکارؐ جلوہ گر
آنسو ندامتوں کے بدن پہ سجا کے چل
پھولوں کے رت جگوں میں بسر عمر کرتمام
مردہ ثقافتوں میں تلاشے گا کیا ریاضؔ
— Riaz Hussain Chaudhary\
