دونوں عالم میں محمد کا سہارا مانگو
ان کی نسبت ہے سلامت تو سلامت ہم بھی
اس سے بڑھ کر کوئی دارین میں نعمت ہی نہیں
جس کو سب تاج نبوت کانگیں کہتے ہیں
ان کی یاد ان کا سہارا ہے کنارا اپنا
مثلِ خرشید و قمر خود بھی منور ہو جاؤ
رقص کرتی ہوئی یہ روح مدینے جاۓ
اِ ضطراب اورسواہو گیا دیدار کے بعد
— Unknown
