رحمت کی گھٹا شہرِ پیمبرؐ سےاٹھی ہو
ہوں میری تمنائیں اگر قتل بھی ساری
میں حشرکےمیدان میں تجھے ڈھونڈنے نکلوں
خاطرمیں کہاں لاۓ گا وہ نورِ قمر کو
محفوظ رہےگی قیامت کی اذاں تک
ہرپھول کےلب پرتریؐ عظمت کےترانے
اتنی سی تمنا مرے دل میں بھی ہے مالک
مصرف طواف درِ کعبہ ہوں یہ آنکھیں
— Dr Hussain Mohiuddin Qadri\
