مرے لب پہ رات دن ہےترا نام غوث اعظم
مرے راستے میں آکر کبھی مشکلیں نہ ٹھہریں
جونظراٹھا کے دیکھوں تو ہو سامنےمدینہ
تو علی کازور بازو تورسول حق کی خوشبو
مری خالی جھولی بھردے مجھےبےنیازکردے
مرے دل کو دل بنا دےمرے گھرکو جگمگا دے
ہے انہی کے رخ سے روشن مہ و مہر اور انجم
— Qamar Ul Deen Anjum\
