میرے حسین تجھے سلام
کرلیا نوش جس نے شہادت کا جام
میرے حسین تجھے سلام
جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
میرے حسین تجھے سلام
جن کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
میرے حسین تجھے سلام
کر چکا وہ ابھی اپنی حاجت تمام
میرے حسین تجھے سلام
— Unknown
میرے حسین تجھے سلام
کرلیا نوش جس نے شہادت کا جام
میرے حسین تجھے سلام
جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
میرے حسین تجھے سلام
جن کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
میرے حسین تجھے سلام
کر چکا وہ ابھی اپنی حاجت تمام
میرے حسین تجھے سلام
— Unknown