میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتےکہتے
جو اٹھوں تو کہتا اٹھوں یا محمد
کٹےعمر یا مصطفیٰ کہتے کہتے
جئیں مصطفیٰ مصطفیٰ کہتےکہتے
اک آئینہ حق نما بن گیا دل
پڑیں برچھیاں لاکھ دشمن کی دل پر
وہ کہہ دیتے اک بار حافظ کو اچھا
— Unknown
میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتےکہتے
جو اٹھوں تو کہتا اٹھوں یا محمد
کٹےعمر یا مصطفیٰ کہتے کہتے
جئیں مصطفیٰ مصطفیٰ کہتےکہتے
اک آئینہ حق نما بن گیا دل
پڑیں برچھیاں لاکھ دشمن کی دل پر
وہ کہہ دیتے اک بار حافظ کو اچھا
— Unknown