Khul Gayein Sarhadein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ تشریف لائے تو جسم دو عالم میں جاں آگئیوقت کا قافلہ، روشنی کے سفر پر روانہ ہوا

بے جہت زندگی، عبد و معبود کے درمیاں آگئیذرّہ ذرّہ حجاز مقدس کا آئینہ گر بن گیا

اپنے ہاتھ میں کھلتے ہوئے پھول لے کر خزاں آگئیتنگ ذہنوں پہ جب آپ نے ڈال دی اک کشادہ نظر

ذات کے قیدیوں میں بھی اِک وسعت بیکراں آگئیجب محمد ﷺ کی تنہائی نے بھیڑ کو ہمنوا کرلیا

خود گروہِ یقیں کی طرف نسلِ وہم و گماں آگئیکلمہ آپ کا سنگریزوں کو دیکھا جو پڑھتے ہوئے

پتھروں کو خدا کہنے والوں کے لب پراذاں آگئیجب مدارِ زمیں سے نکل کر قدم مصطفیٰ نے رکھے

آہٹوں کی طرف چاند تارے بڑھنے کہکشاں آگئیجب مدارِ زمیں سے نکل کر قدم مصطفیٰ نے رکھے

آہٹوں کی طرف چاند تارے بڑھے کہکشاں آگئیمیں نے بھیجا ہے جب بھی مظفر۔ درود آپ پر، یوں لگا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم