Shayar e Fitrat Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاعرِ فطرت ہوں جب بھی فکر فرماتا ہوں میں

آ کہ تجھ بِن اس طرح اے دوست! گھبراتا ہوں میں

جس قدر افسانۂ ہستی کو دہراتا ہوں میں

جب مکان و لا مکاں سب سے گُزر جاتا ہوں میں

تیری صورت کا جو آئینہ اسے پاتا ہوں میں

یک بہ یک گھبرا کے جتنی دور ہٹ آتا ہوں میں

میری ہستی شوقِ پیہم میری فطرت اضطراب

ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیے

میری ہمت دیکھنا میری طبیعت دیکھنا

حُسن کو کیا دشمنی ہے، عشق کو کیا بَیر ہے

تا کُجا یہ پردہ داری ہائے عشق و لاف حُسن

میری خاطر اب وہ تکلیف تجلّی کیوں کریں

واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرف

دیکھنا! اس عشق کی یہ طُرفہ کاری دیکھنا

— Peer Naseer Ud Din Naseer\