Aaj Eidon Ki Eid Ka Din Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

انتہائے نوید کا دن ہے

۔ہیچ ہیں جس کے سامنے کونین

وہ فلک سے زمین پر اترا

زندگی کی حسین آنکھوں میں

وقت کا نکتہء نظر اترا

اُسوہء مصطفؐےٰ کے شیشے میں

حق تعالیٰ کی دید کا دن ہےہر تمنا کے لب پہ خندہء نور

ہر نفس ہے بہشت کا جھونکا

ہر گھڑی اسکی ہر صدی اس کی

رستے رستے ہجوم آنکھوں کا

چودہ سو سال کی حویلی میں

ایک جشن جدید کا دن ہےروشنی کا ہواؤں کا عادی

عدل کا چاہتوں کا شہ پارہ

دل کی رونق ، ضمیر کی آواز

شام کا چاند ، صبح کا تارہ

کھُل گئے رحمتوں کے دروازے

ہر طلب ہر امید کا دن ہےجانتے ہیں مقام حمدو ثنا

صاحبان شعور آئے ہیں

اے خدا بارگاہ میں تیری

امتّیِ حضورؐ آئے ہیں

عشق کا چاہیے صلہ ان کو

فرد لکھ لی، رسید کا دن ہےبیٹھ کر اپنے آسمانوں پر

آپ کے غار تک پہنچنا ہے

ساری دنیا مثال دے جس کی

ایسے کردار تک پہنچنا ہے

اپنے اپنے وجود سے گویا

اپنی اپنی کشید کا دن ہےچشم و دل آج آئنے کی طرح

عشق کے دستِ دیدہ زیب میں ہیں

نسبتِ سرورِ دو عالم کے

سارے سکّے ہماری جیب میں ہیں

آج ایمان کی دکانوں پر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم