آس لگی موہے تیرے در کی
در پہ بلاؤ مکی مدنی
گنبدِ خضریٰ کے ساۓ تلے
محشر میں ہو لب پہ میرے
برسوں سے اکھیاں ترس گئیں
ہر سانسوں ،یں مدینہ ہے
اب تو مدینے بلا لیجۓ
اسد گناہوں میں ڈوب گیا
— Asad\
آس لگی موہے تیرے در کی
در پہ بلاؤ مکی مدنی
گنبدِ خضریٰ کے ساۓ تلے
محشر میں ہو لب پہ میرے
برسوں سے اکھیاں ترس گئیں
ہر سانسوں ،یں مدینہ ہے
اب تو مدینے بلا لیجۓ
اسد گناہوں میں ڈوب گیا
— Asad\