Ae Naam e Muhammad Sally Ala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے نام محمد ﷺ صلِ علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ

قرآن اٹھا کردیکھ ذرا معلوم تجھے ہوجاۓ گا

معراج کی شب معلوم ہوا عالم کو تیری رفعت کا پتا

خالق بھی ساتھ فرشتوں کے خود بھیجے درودوں کے تحفے

ہم رات کو شب بھرسوتے ہیں امت کےوہ غم میں روتے ہیں

اعمال نہ دیکھے یہ دیکھا محبوب ﷺ کےکوچے کا ہے گدا

جب میں نے سنائی نعت نبی ﷺ سن ہوگیا مُنکر سنتے ہی

— Unknown