اللہ کا گھر خلد کا نقشہ نہیں دیکھا
امت کے لیے اپنے نواسوں کو لٹا دے
اے موت مری موت ابھی اور ٹھہر جا
جبریل امیں سنتے ہیں یوں ذکرِ مدینہ
رضواں تیری جنت میں میرا جی نہیں لگتا
ہر وقت خیالوں میں نگاہوں میں رہے وہ
اے رازؔ مٹے کیسے مرے دل کا اندھیرا
— Unknown
