اللہ اللہ اللہ ھو لا الہ الا ھو
پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم آج در و دیوار
برہ ربیع الاول کو وہ آیا ہے دریتیم
حامد و محمود اور محمد دو جگ کاسردار
یٰسین و طہٰ کملی والا قرآن کی تفسیر
اول و آخر سب کچھ جانے دیکھے بعید و قریب
دور بلائییں کرنے والا امت کا غم خوار
پیاری صورت ہنستا چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
جبریل آۓ جھولا جھلاۓ لوری دے ذیشان
کفر و شرک کی کالی گھٹائیں ہوگئیں ساریدور
— Amjad Hedrabadi\
