Ashk Ankhoun Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اشک آنکھوں کو یہی بات بتانے آۓ

ہر طرف دھوم ہے سرکار کے مہمانوں کی

میں اسی آس پہ بیٹھا ہوں سرراہ گذر

ان کی چوکھٹ پہ پڑا ہوں تو بڑی موج میں ہوں

ان کی چوکھٹ پہ جبیں رکھی ہے اس عزم کے ساتھ

ہے فضا گوش بر آواز کہو واجد سے

— Wajid\