Main Khud Bhi, Kalam Bhi Mera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں خود بھی، قلم بھی مرا، انوار میں گم ہیں

جتنے بھی تخیل کے پرندے تھے فضا میں

خوشبو ہے درودوں کی مرے گھر کا مقدر

شایانِ نبیؐ شعر کوئی ہو نہیں پایا

اب کلکِ ثنا نور بھرے لفظ سمیٹے

آقا ﷺ کے شب و روز کے مکتب میں پڑھاہے

بچّو! دمِ رخصت مرے، کہنا یہ اَجل ہے

تصویر بڑی گنبدِ حضریٰ کی چھپی ہے

مانگوں درِ آقاﷺ پہ مَیں کیا؟ ہوش نہیں ہے

محشر کی گھڑی سر پہ کھڑی ہے سرِ مقتل

چمکے مری قسمت کا ستارا بھی کسی شب

کشتی مری بے سمت رواں ہے، مرے آقاﷺ

ہیں نقشِ کفِ پاۓ نبیؐ کے متلاشی

قرآں کے سمندر میں اترتے ہی نہیں ہیں

آقا جیؐ ، ریاضؔ آپؐ کا شرمندہ بہت ہے

— Riaz Hussain Chaudhary\