Ishq Main Tere Kabhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عشق میں تیرے کبھی کاش پگھل کر دیکھو

عین ممکن ہے کہ سرکار ﷺ چلے آئیں ابھی

یہی سنتے ہیں کہ ذروں میں چھپے ہیں خورشید

سر میں سودا ہے یہی دیکھوں مدینے کی بہار

سر سے پاؤں تک میں بوں آنکھ شہا دید کے وقت

روتے بلکتے میں گروں قدموں پہ

وجہ تخلیق دو عالم کے اجاگر جلوے

— Unknown

Kyun Na Ho Bahar Lamha Justaju Madine Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیوں نہ ہو بہر لمحہ جستجو مدینے کی

جس کو جو بھی ملتا ہے ان کےدر سے ملتا ہے

ہم مدینہ گھوم آۓ جالیوں کو چوم آۓ

غمزدوں کو غم اپنے یاد ہی نہیں رہتے

وہ دیارِ خواجہ ہو یا درِ فرید الدّین

تیرگی میں رہ کربھی روشنی میں رہتا ہے

اس لۓ بساتے ہیں گُل کو وگ دامن میں

— Khalid Mehmood Khalid\

Un Logon Ki Qismat Ke Tabinda Sitare Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُن لوگوں کی قسمت کے تابندہ ستارے ہیں

پرنور فضائیں ہیں پر کیف ہوائیں ہیں

نازاں ہیں مقدرپر بیٹھے ہیں سخی در پر

ہوتے ہیں نچھاور واں نذرانے درودوں کے

جو پیارکریں دل سے سرکار کے پیاروں سے

جب یاد کروں اُن کو امداد کو آتے ہیں

سرکار کے صدقے میں ہر چیز ملی ہم کو

بگڑا ہے نہ بگڑے گا کچھ میرا زمانے میں

جو دل سے سجاتے ہیں نعمتوں کی حسیں محفل

جاؤں گا نیازیؔ میں پھر شہر مدینہ میں

— Unknown

Khud Ko Dekha Toh Tera Jood O Karam Yaad aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خود کو دیکھا تو ترا جود و کرم یاد آیا

صبح پھوٹی تو ترےرُخ کی ضیایاد آئی

کعبہ دیکھا تو تری بت شکنی یاد آئی

ہم نے اعدا کے مظالم کا گلہ چھوڑ دیا

دیکھ کر جھوٹےخداؤں کی سخا کا دستور

روشنی تیر گئی حد نظر تک اعظم

— Muhammad Azam Chishti\

Meetha Madina Door Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میٹھا مدینہ دور ہے جانا ضرور ہے

راہِ مدینہ کا تو ہر کانٹا بھی پھول ہے

ہوتا ہے سخت امتحاں الفت کی راہ میں

عشق رسول ﷺ دیکھۓ حبشی بلال کا

پرخار راہ پاؤں میں چھالے بھی پڑگۓ

ہمت جواب دے گئی سرکار ﷺ المدد

ہے دھوپ بھی کڑی اور لگی پیاس بھی بڑی

دیوانو! شرماؤ نہ تم دیوانگی میں کہ

کیوں تھک گۓ پلٹ گۓ ہمت گۓ کیوں ہار!

تجھ کو ڈراتی ہیں سفر کی جو صعبتیں

عشاق کو تو ملتی ہے غم میں بھی راحت اور

سرکار ﷺ کا مدینہ یقیناً بلاشبہ

منظر حسین و دلربا ان ﷺ کے دیار کا

دیکھوں گا جا کے گنبد خضرا کی میں بہار

— Unknown

Raatein Bhi Madine Ki Baatein Bhi Madine Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی

عرصہ ہوا طیبہ کی گلیوں سےوہ گزرے تھے

وہ اپنی نگاہوں سے مستانہ بناتے ہیں

تعریف کے لائق تو الفاظ نہیں ملتے

طیبہ میں ہی بُلوا لو طیبہ میں ہی مدفن ہو

سرکارﷺ بلائیں گے دیوانے یہ جائیں گے

ہر سال کے جانے کا ہے راز یہی مرزاؔ

— Unknown

Khawaboun Main Madine (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خوابوں میں مدینے کی فضا دیکھنے والا

نظروں میں رہے جس کے جمالِ شہ ﷺ والا

نبیوں میں وہ بندوں میں، بشر میں جہاں دیکھو

ہر گام پہ آلام و مصائب رہے درپیش

روشن ہے ازل سے جو مرےگوشۃِ دل میں

دُنیا کا مطلب گار رہا ہے نہ رہے گا

پابندئ احکام خداوند یہی ہے

اے موجِ صبا ایک فقط ایک ہی جلوہ

قدموں سےمیں مسرور لپٹ جاؤں، جومل جاۓ

— Masroor Kaifi\

Khula Hai Sabhi Ke Liye Baab Rehmat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت

مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی

میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا

وہ دربار سچ مچ میرے سامنے تھا

جو اک ہاتھ سے دل کو تھامے ہوۓ تھا

دعا کے لۓ ہاتھ اٹھتے تو کیسے

دھنی اپنی قسمت کا ہے تو وہی ہے

مقدر ہے سچا مقدر اسی کا

میں توصیف سرکار ﷺ کر تو رہا ہوں

میں بس ایک ادنیٰ ثناء خواں ہوں ان کا

— Unknown

Madina Kitna Hai Meetha Madina Kesa Pyara Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینہ کتنا ہے میٹھا مدینہ کیسا ہے پیارا ہے

نہ کیوں چاہوں مدینے کو میرے آقاﷺ اسے چاہیں

دوعالم میں حسیں منظر ہزاروں ہیں مگر ہم کو

تیری جنت بھی رضواں ہے حسین و دلربا لیکن

تجھے خاکِ مدینہ کی قسم یا رب! بنادے بس

مدینے کے حسیں منظر خدارا ان دکھا دیجۓ

شرف پایا مدینے نے مزارِ مصطفیٰﷺ پاکر

کروڑوں دل تڑپتے ہیں مدینے کیلۓ ہر دم

— Unknown