چلو دیارِ نبی کی جانب درودلب پہ سجاسجا کر
نہ آپ جیسا سخی ہے کوئی نہ جیسا غنی ہے کوئی
یہی اساس عمل ہے میری اسی سےبگڑی بنی ہے میری
ہے ان کی امت سے پیارکتنا کرم ہے رحمت شعارکتنا
میں وہ بھکاری ہوں جس کی جھولی میں کوئی حسن عمل نہیں ہے
وہ آئینہ ہے رخ محمد کہ جس کا جوہر جمال رب ہے
اگر مقدرنےیاوری کی اگر مدینے گیا میں خالد
— Khalid Mehmood Khalid\
