Azizon Ki Taraf Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عزیزوں کی طرف سے جب مِرا دل ٹوٹ جاتا ہے

نبی کے نور کا صدقہ خدایا جگمگا دینا

مُسَلسَل موت نزدیک آرہی ہے ،ہائے! بربادی

الٰہی! واسِطہ پیارے کا، میری مَغْفِرت فرما

تِری سُنَّت پہ چلتا ہوں ،تو طعنے لوگ دیتے ہیں

مُبارَک باد دیتے ہو مجھے،تم بھائیو حج کی

مَصَائب میں کبھی حَرفِ شِکایت لَب پہ مت لانا

نئی اُمّید ملتی ہے، دِلِ مایوس کو پھر سے

مُجھے لگتا ہے وہ میٹھا،مُجھے لگتا ہے وہ پیارا

خدا ٹھنڈی کرے گا اُس کی آنکھیں حشر میں عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\