Charagh e Eman Ki Lo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محبتِ مصطفؐےٰ کی یلغار کر رہا ہوںمری ولادت بھی صحنِ بوبکر میں ہوئی تھی

میں اُن کو سارے وجود سے پیار کر رہا ہوںیہ حجرہ بھی کاش میرے آقا پسند کر لیں

نظر کو دہلیز دل کو دیوار کر رہا ہوںلئے کھڑی ہیں ہوائیں احرام خوشبوؤں کے

حضورؐ کی خاکِ پا کو دستار کر رہا ہوںفراز کوثر پہ جا کے نکلوں گا دیکھ لینا

میں اُن کے دریا کو ڈوب کر پار کر رہا ہوںہر اک اندھیرے سے دل کو خالی کرا لیا ہے

اب اپنی پر چھائیاں بھی مسمار کر رہا ہوںعبادتیں بھی انہی کے صدقے قبول ہوں گی

اسی لئے یاد انھیں لگاتار کر رہا ہوںیہ زخم ہجرِ رسولؐ بھی ٗ روح کی غذا ہیں

یہ زخم کھا کر ہی روزہ افطار کر رہا ہوںمرے خدا میرے دیدہ و دل وسیع کر دے

میں اپنے حصے کی مدحِ سرکار کر رہا ہوںاذان سے کم نہیں مری نعت بھی مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم