Dard Un Ka Muhabbat Ke (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند سورج، مرے بام و در ہوگئے ان کے قدموں میں جس دن سے گھر لے لیامیرا دل مصطفےؐ میرا غم مصطفےؐ میرا سب کچھ خدا کی قسم مصطفےؐ

قبر کے واسطے حشر کے واسطے چاہیے جتنا رخصتِ سفر لے لیاآئے جب وہ تمناؤں کے غول میں کائنات آگئی میرے کشکول میں

ا ک نظر صرف انہیں دیکھنے کے لیے ساری دنیا کا حسن نظر لے لیاسلطنت سے بھی اعلیٰ گدائی ملی ان کا قیدی ہوا تو رہائی ملی

رحمتوں کی سفارش پہ تقدیر نے میرا ہر اک جرم اپنے سر لے لیاکچھ نہ کچھ ہم بھی ہیں ان کی دانست میں نام اپنا بھی ہے ان کی فہر ست میں

اب نہ رو کے گا رضوان جنت ہمیں ان سے پروانہء رہگزر لے لیازندگی جب سے اپنی ٹھکانے لگی یاد جب سے محمدؐ کی آنےلگی

تشنگی حوض کوثر پہ جانے لگی معصیت نےبھی جنت میں گھر لے لیاان کی کملی مظفر اٹھا کر چلوں خاک پا پتلیوں پر اٹھا کر چلوں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں