دے دو دیدار سجن ورنہ بےتاب ہےمن
یاد آتی ہے شہا شہر طیبہ کی فضا
ہم جو ہیں دور کہیں تم تو مجبور نہیں
مثل ہو تیری کہاں توتو ہے عالی شان
ہے یہ ناصرکی دعا اے نبی نور خدا
— Unknown
دے دو دیدار سجن ورنہ بےتاب ہےمن
یاد آتی ہے شہا شہر طیبہ کی فضا
ہم جو ہیں دور کہیں تم تو مجبور نہیں
مثل ہو تیری کہاں توتو ہے عالی شان
ہے یہ ناصرکی دعا اے نبی نور خدا
— Unknown