دیکھا خدا نے خود کو،جنہیں رکھ کے سامنے
اُمّی تو کہتےہیں سبھی، یہ دیکھتے نہیں
ملتا ہے سب کچھ ان کے وسیلے سے خلق کو
ہوتے بشر تو جاتے نہ قوسین تک حضورؐ
یوسف کا حسن دیکھ کر کچھ ینگلیاں کٹیں
آئینہ گر کی ذات پہ پڑتی نہیں نظر
کعبے کی سمت لاکھ سر بندگی جھکے
ہر ذرہ جلوہ گاہ ہے نور نبی کا شوق
— Unknown
