پائی مسجد میں شہادت مرحبا شانِ علیہے مبارک زندگی میں اجتماعِ بَرْکَتَیْنْ
اللہ اللہ یہ سعادت مرحبا شان علیؓان کے سب اوصاف کا کیونکر احاطہ ہو سکے
ذکر جن کا ہے عبادت ‘ مرحبا شانِ علیڈوبے سورج کا پلٹنا تیری خاطر بُوتُراب
کیا ملا اجرِ اطاعت! مرحبا شانِ علیؓمرتبت اُن کی بھلا بے مثل پھر کیوں کر نہ ہو
چہرہ تکنا بھی عبادت مرحبا شانِ علیاپنے بچوں کا نوالہ دینا سائل کو جلیل!
— Hafiz Abdul Jalil\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
