Dilon ke Gulshan Mehak Rahe Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دلوں کےگلشن مہک رہےہیں یہ کیف کیوں آج آرہےہیں

نوازشوں پہ نوازشیں ہیں عنایتوں پہ عنایتیں ہیں

کہیں پہ رونقیں ہےمے کشوں کی کہیں پہ محفل ہےدل جلوں کی

نہ پاس پی ہوتو سُوناساون وہ جس سے راضی وہی سہاگن

کہاں کامنصب کہاں کی دولت قسم خدا کی یہ ہے حقیقت

حبیب داور،غریب پرور،رسولِ اکرم،کرم کے پیکر

میں اپنےخیرالوریٰ کےصدقےمیں ان کی شان عطا کے صدقے

گداکی اوقات ہے ہی کتنی حقیقتاً ہے یہ بات اتنی

جہاں پہ میں اب کھڑا ہوا ہوں یہ ذکرِ سرورکی برکتیں ہیں

بنے گا جانے کا پھر بہانہ کہے گا ا کرکوئی دیوانہ!

— Abdul Sattar Khan Niazi\