عید نبوی کا زمانہ آگیا
ہر ستارے کو ملی ہے روشنی
ہر طرف صلِ علیٰ کی دھوم ہے
پرچمِ دین محمد ﷺ ہو بلند
کیوں نہ ہو قسمت کے ماروں کو خوشی
آج چمکا دو در و دیوارکو
شاد ہونٹوں پر ہے نعت مصطفیٰ ﷺ
— Shad\
عید نبوی کا زمانہ آگیا
ہر ستارے کو ملی ہے روشنی
ہر طرف صلِ علیٰ کی دھوم ہے
پرچمِ دین محمد ﷺ ہو بلند
کیوں نہ ہو قسمت کے ماروں کو خوشی
آج چمکا دو در و دیوارکو
شاد ہونٹوں پر ہے نعت مصطفیٰ ﷺ
— Shad\