Firaq e Madina Main Dil Ro Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

فراق مدینہ میں دل رو رہا ہے

میری آنکھ سے چھینا طیبہ کا منظر

دکھایا ہے دن یہ مقدر نے مجھ کو

میرے دل کے ارماں رہے دل ہی دل میں

سکوں تھا مجھے کوچہ مصطفیٰﷺ میں

نہ دنیا کی فکریں نہ غم تھا وہاں پر

میں لفظوں میں کیسے بتا دوں کسی کو

پہاڑوں کی دلکش قطاروں کے جلوے

انہیں چومنا ہاتھ لہرا کر پیہم

عقیدت سے خاک مدینہ اٹھا کر

کبھی چلتے چلتے اٹھا کر تنکے

کبھی دید سرور کی حسرت میں منبر

حسین وہ پیاری وہ جنت کی کیاری

کبھی دیکھ کر سبز گنبد کا منظر

کبھی حاضری کے لیے گھر سے چل کر

کبھی روتے روتے کبھی دل ہی دل میں

مدینے سے میں دور آکر پڑا ہوں

بچھڑ کر عبید رضا تیرے در سے

بلا لو عبید رضا کو بلا لو

— Ubaid Raza\