Furqat Mein Nabi Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

فرقت میں نبی کی رو رو کر جو گزارا کرتے ہیں

جو یادِ خدامیں جیتے ہیں جو نامِ نبی پر مرتے ہیں

دربارِ نبی کا کیا کہنا اس در کی ہے رسم وریت جدا

اس شانِ کریمی کے صدقے جب انکو پکارا مشکل میں

ہوں جنت عرشی کے جلوے زاہد کو مبارک بعد فنا

آسان نہیں ہے عشق نبی سوچا ہے سکندرؔ تم نے کبھی

— Unknown