غلام زادوں کو اپنا شمار کرتے ہیں
کرم کا سلسلہ جب اختیار کرتے ہیں
شجر، حجر یہ ستارے یہ ماہ اور مریخ
غلام آپ کےنعلین پاک کےصدقے
وباؤں نےہمیں گھیرا ہے اے طبیب جہاں
ہم اپنے آقا کے نام نگیں کے صدقے ہیں
— Dr Mukhtar Ahmed Azmi\
غلام زادوں کو اپنا شمار کرتے ہیں
کرم کا سلسلہ جب اختیار کرتے ہیں
شجر، حجر یہ ستارے یہ ماہ اور مریخ
غلام آپ کےنعلین پاک کےصدقے
وباؤں نےہمیں گھیرا ہے اے طبیب جہاں
ہم اپنے آقا کے نام نگیں کے صدقے ہیں
— Dr Mukhtar Ahmed Azmi\