Hai Dill Main Ishq Nabi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے دل میں عشق نبیؐ کا جلوہ نظرمیں خواجہ سمارہے ہیں

نگرنگرمیں کرومنادی ہےآج خواجہ پیا کی شادی

ہر ایک دل میں سروران کا، ہراک نظر میں ظہوری ان کا

ہمارےخواجہ کےسب سوالی کوئی گیا آج تک نہ خالی

یہ زندگی ہےنیاز ان کی، ہےدل میں قائم نماز ان کی

ضرورفیض کرم ملےگا،ضرور دل کا چمن کھلےگا!

فریدؒ، صابرؒ، نظامؒ آۓ کہ شاہ بن کے غلام آۓ

ہے ان کےسرپرعلی کا سایہ، نبیؐ نےہند الولی بنایا

یہی تو معراج آرزو ہے،بلند دروازہ روبروہے

— Unknown