سب تیرا ہے کچھ بھی نہیں میرا میرے گھر میںجاتا تیری نسبت سے شب غم کا مقدر
آقا تیرے آنے سے سویرا میرے گھر میںانداز میرے گھر کے تو کچھ اور ہی ہوں گے
جس روز قدم آۓ گا تیرا میرے گھر میںدروازے پہ لکھا ہے تیرا اسم گرامی
آتا نہیں بھولے سے اندھیرا میرے گھر میںمدت سے میرے دل میں ہے ارمان زیارت
