Haich Hain Dono Jahan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیچ ہیں دونوں جہاں میری نظر کے سامنے

جھلملانے لگ گئیں روضے کی روشن جالیاں

اُڑ گئی میری گناہوں کی سیاہی اُڑ گئی

مانگتا ہوں جس قدر ملتا ہے کچھ اس سے سوا

اک جگہ پر دونوں محوِ استراحت ہی نہیں

تو نے کار آمد بنایا زندگی اور موت کو

میں اسد صحنِ حرم میں بیٹھتا ہوں اس جگہ

— Asad Multani\