حمد ہے اُس ذات کو جس نے مسلماں کردیا
جلوۂ زیبا نے آئینے کو حیراں کردیا
اے شہِ لولاک تیری آفرنیش کے لیے
کیا کشش تھی سروَرِ عالم کے حسن پاک میں
ہوگئی کافور ُظلمت دِل منور ہوگئے
نعمتِ کونین دے کر ان کے دَستِ پاک میں
یاد فرما کر قَسَم حق نے زمینِ پاک کی
دُور ہی سے سبز گنبد کی جھلک کو دیکھ کر
اُس عرب کے چاند کا جلوہ مجھے دَرکار ہے
سیکڑوں مردہ دلوں کو نورِ ایماں بخش کر
گریہ و زاری نے راتوں کو تیری اَبرِ کرم
یارَسولَ اللہ اَغِثْنِیْ وقت ہے اِمداد کا
تیری نصرت ایسے نازک وقت میں حامی رہے
ہے جمیلؔ قادری پر فضلِ اللہ و رسول
— Jamil Ur Rehman Qadri\
