ہر لحظہ ہے مومن کی نئ شان نئ آن
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
ہمسایہ جبریل امیں بندۃ خاکی
یہ راز کسی کونہیں معلوم کہ مومن
قدرت کےمقاصدکاعیاراس کےارادے
جس سے جگرلالہ میں ٹھنڈک ہووہ شبنم
فطرت کاسرودِ ازلی اس کے شب و روز
بنتے ہیں مری کارگہ فکر میں انجم
— Dr Allama Muhammad Iqbal\
