Harees Alaina (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حریصؐ علینا، عزیز و پیمبر، سراجاً منیرا، سراجاًمنیرا

بقا کی نہ عمردوامی کی مانگی، دعا جب بھی مانگی غلامی کی مانگی

تو جس کے تصورمیں آباددنیا، تو جس کی غلامی میں آزاد دنیا

رسول شفاعت تو یٰسین و طہٰ تجھےٹوٹکرتیرے رب نے بھی چاہا

کرم ہی کرم تو، سخا تو ہے امت کے حق میں دعا ہی دعا تو

مجھے بھی اجازت ملےیامحمد، کلی دل کی اب تو کھلے یا محمد

ریاض آج بھی دیکھنا رو رہاہے سررہگزرشام سے سورہا ہے

— Riaz Hussain Chaudhary\