Heeri Sakheeri Mory Piya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیری سکھیری مورےپیا گھر آۓ

اپنے پیا کے میں بل بل جاؤں

میں توپڑی تھی آس لگائے

اپنے پیا کی میں دیکھ سرتیا

جس کا پی سنگ بیتے ساون

جس ساون میں پیا گھر ناہیں

اپنے پیا کو میں کِس بن بھاؤں

تم ہی جتن کرو موری سجنی

اپنے پیا بن چین نہ کائی

آج سکھیری تم سو نہ جانا

— Unknown