ہو کرم سرکارﷺ اب تو ہو گۓ غم بے شمار
مَیں اکیلا اور مسائل زندگی کےبےشمار
یا خدا دکھلا حطیم پاک میزاب و مقام
یاد آتا ہے طواف خانۃ کعبہ مجھے
جا رہا ہے قافلہ طیبہ نگر روتا ہوا
جلد پھر تم لو بُلا اور سبز گنبد دو دکھا
گنبدِ خضریٰ کےجلوےاور وہ افطاریاں
یا رسول اللہ سن لیجۓ میری فریاد کو
حال پر میرے کرم کی اک نظر فرمایۓ
قافلے والو! سنو یاد آۓ تو میرا سلام
غمزدہ یوں نہ ہوا ہوتا عبید قادری
— Unknown
