Zahe Muqadar Huzoor e Haq Se Salaam Aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا

یہ کون سرپہ کفن لپیٹے طلا ہے الفت کے راستے پر

فضامیں لَبَّیک کی صدائیں زِ فرش تاعرش گونجتی ہیں

یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا یہاں ہے منزل قدم قدم پر

یہ کہنا آقا ﷺ بہت سےعاشق تڑپتےسےچھوڑآیا ہوں میں

خدا تیرا حافظ و نگہباں اے راہِ بطحا کو جانےوالے

— Unknown