Hussain Dunya Mein Aa Rahe Hain (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حسین دنیا میں آرہے ہیں

کِھلا ہے چہرہ حسینیوں کا

نصیبِ اہلِ والا بنے گا

کھلے گا رحمت کا ہر خزانہ

جناں کی خوشبو مہک رہی ہے

ہوا منور جہان سارا

تمام عالم کی جان بن کر

سہارا بن کے خدا کے دیں کا

بتولؐ مسرور خوش حسنؑ ہے

خدا کا پورا ہوا ارادہ

ہے بال و پر کی اسے ضرورت

جو مانگے فطرس اسے ملیگا

وہ چاند سورج ہو یا ستارے

قصیدہ پڑھتا ہے ذرہ ذرہ

کہ حق کا چہرہ نہال ہوگا

سلامی دے گا ہر اک زمانہ

— Mohsin Kamal Rizvi\