جہاں دیکھو خیرالوریٰ کےہیں چرچے
یہ عشاق کے یارو دل کی آوازیں
نبی کا جو عاشق جو رنگ کا تھا کالا
جہاں سب منور نبی مصطفیٰ سے
غریبوں یتیموں ہے دکھیوں کےلب پر
یہ جلتے رہیں گے عدو سارے ثاقبؔ
— Unknown
جہاں دیکھو خیرالوریٰ کےہیں چرچے
یہ عشاق کے یارو دل کی آوازیں
نبی کا جو عاشق جو رنگ کا تھا کالا
جہاں سب منور نبی مصطفیٰ سے
غریبوں یتیموں ہے دکھیوں کےلب پر
یہ جلتے رہیں گے عدو سارے ثاقبؔ
— Unknown