مدد کو چلے آئے بارہ محمدیہ اکبر کی آمد پہ شبیر بولے
لو پھر آگئے ہیں دوبارہ محمدنہیں آل کے بن محمد کسی کا
کوئی لاکھ بولے ہمارا محمدمحمد محمد محمد محمد
یہ کنبہ ہے سارے کا سارا محمدکسی نے علی کی فضیلت جو پوچھیی
محمد نے ہنس کر پکارا محمداے اسماۓ حسنیٰ اجازت ہے کہہ دوں
— Unknown
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
