کاش در پہ ترے میری بھی رسائی ہوتی
ایک مدت سے مرے دل میں تمنا یہ رہی
اتنا بے چین زیارت کے لیے ہوں آقا
خوش نصیبی ہے جو پلتے ہیں ترے قدموں میں
لمحہ ملتا جو حذیفہ کو تری قربت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
کاش در پہ ترے میری بھی رسائی ہوتی
ایک مدت سے مرے دل میں تمنا یہ رہی
اتنا بے چین زیارت کے لیے ہوں آقا
خوش نصیبی ہے جو پلتے ہیں ترے قدموں میں
لمحہ ملتا جو حذیفہ کو تری قربت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\