Kash Meri Jabeen (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یارکی خاکِ آستاں، تاجِ سرنیازہوہم کوبھی پامال کر،عمرتیری درازہو

مست خرام ناز، ادھرمشق خرام نازہوچشم حقیقت آشنا دیکھےجوحُسن کی کتاب

دفتر صد حدیث راز ہر ورق مجازہوسامنے روئے یارہو،سجدے میں ہو سرنیاز

یونہی حریمِ ناز میں آٹھوں پہرنمازہواس کی حریم ناز میں عقل و خرد کو دخل کیا

جس کی گلی کی خاک کا ذرہ جہان راز ہوتیری گلی میں پا کے جاہ ، جائے کہاں گدا تیرا

کیوں نہ وہ بے نیاز ہو تجھ سے جسے نیاز ہوبیدمٓ خستہ ہجر میں بن گئی جان زار پر