خاموش باادب سرِ دربار یا رسول
اس کودرِ جناب سےنسبت اگر نہ ہو
دیکھی ہیں جب سے گنبد خضریٰ کی تابشیں
اس عمرمختصرمیں یہ دیکھے پھرایک بار
اوقات اپنی جانتا ہوں اس کے باوجود
ہروقت میرےدل میں منوریہی رہیں
چُھپتا رہا ہجومِ غلاماں میں رات دن
کب سے ریاض ہےدرِاقدس پرسرنگوں
— Riaz Hussain Chaudhary\
